چیف جسٹس نے پٹرولیم مصنوعات پر ازخود نوٹس سماعت کیلئے مقرر کردیا ٗسماعت جمعرات کو ہوگی

چیف جسٹس نے پٹرولیم مصنوعات پر ازخود نوٹس سماعت کیلئے مقرر کردیا ٗسماعت ...

اسلام آباد(این این آئی)چیف جسٹس آف پاکستان نے پٹرولیم مصنوعات پر ازخود نوٹس سماعت کیلئے مقرر کردیا اور اٹارنی جنرل،سیکرٹری خزانہ، چیئرمین اوگرا،چیئرمین نیپرااور ایف بی آر کو نوٹسز جاری کردیئے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے پٹرولیم منصوعات پر ازخودنوٹس سماعت کیلئے مقرر کردیا،چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں بنچ جمعرات کو سماعت کریگا ٗعدالت نے اٹارنی جنرل،سیکرٹری خزانہ، چیئرمین اوگرا،چیئرمین نیپرا، ایف بی آر،سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ، چیئرمین واپڈا اور چیئرمین پی ایس او کو نوٹس جاری کر دیئے۔

پٹرولیم مصنوعات

Back to Co

مزید : کراچی صفحہ اول

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...