الیکشن کمیشن کی منظوری سے پنجاب بھر کے اسسٹنٹ کمشنرتبدیل

الیکشن کمیشن کی منظوری سے پنجاب بھر کے اسسٹنٹ کمشنرتبدیل

لاہور (آن لائن) پنجاب بھر کے اسسٹنٹ کمشنز تبدیل کر دیئے گئے ہیں اسسٹنٹ کمشنروں کے تبادلوں کے احکامات محکمہ سروسز پنجاب نے الیکشن کمیشن کی منظوری کے بعد جاری کیے ہیں بتایا گیا ہے کہ تبدیل کئے گئے اسسٹنٹ کمشنروں میں سے بیشتر سابقہ دور حکومت میں سفارشی بنیادوں پر تعینات تھے اسسٹنٹ کمشنروں کے تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے جس میں پیر کو نئی ذمہ داریوں کا چارج سنبھالنے کے لئے کہا گیا ہے۔

مزید : کراچی صفحہ اول