دلاور خان انتقال کر گئے
پبی ( نما ئندہ پاکستان) محکمہ ایریگیشن کے ملازم دلاور خان انتقال کر گئے مر حوم کو ان کی آبا ئی گا ؤں ہا تھیان میں سپرد خاک کر دیا گیا مر حوم کی نماز جنازہ میں علماء کرام سمیت بڑی تعداد میں مختلف مکا تب فکر کے لو گوں نے شر کت کی مر حوم گور نمنٹ ڈگری کالج پبی کے لیب اسسٹنٹ اجمل خان کے بھا ئی طاہر جان پبی سٹیشن کے والد بزرگوار اور زر عی تر قیا تی بنک کے امیر نواب ،گل نواب سید نواب اور امیر زمان کے چچا تھے مر حوم کی رسم قل بروز پیر 2 جو الائی کو ہا تھیان راحت آباد میں ادا کی جا ئیگی