ڈاکٹر محمد صادق صافی کی والدہ بقضائے الہٰی وفات پاگئیں

ڈاکٹر محمد صادق صافی کی والدہ بقضائے الہٰی وفات پاگئیں

ضلع مہمند ( نمائندہ پاکستان) ضلع مہمند، پاکستان تحریک انصاف مہمند کے سینئرر ہنماء ڈاکٹر محمد صادق صافی کی والدہ ماجدہ انتقال کر گئی ہے۔ اُن کی نماز جنازہ آج بروز اتوار صبح 10 بجے دروازگئی تحصیل صافی قبائلی ضلع مہمند میں ادا کی جائیگی۔ جنازے میں تمام دوست و احباب سے شرکت کی اپیل کی جاتی ہے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...