نگران وزیر اعلیٰ کا ہزارہ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کی نو منتخب کابینہ کو مبارکباد

نگران وزیر اعلیٰ کا ہزارہ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کی نو منتخب کابینہ کو مبارکباد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور( سٹاف رپورٹر)خیبر پختونخوا کے نگران وزیر اعلیٰ جسٹس (ر) دوست محمد خان نے ہزارہ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کی نومنتخب کابینہ کو مبارکباد پیش کی ہے ۔ نگران وزیراعلیٰ نے یہاں سے جاری اپنے تہنیتی پیغام میں صدر ہزارہ یونین آف جرنلسٹ تیمور اقبال جدون اور جنرل سیکریٹری لقمان شاہ سمیت دیگر اراکین کے انتخاب کو مثبت صحافت کے فروغ اور صحافتی برادری کیلئے نیک شگون قراردیا ہے۔انہوں نے اُمید ظاہر کی کہ صدر ہزارہ جرنلسٹ ایسوسی ایشن تیمور اقبال جدون اور جنرل سیکرٹری لقما ن شاہ اپنی صحافتی برادری کے مسائل اُجاگر کرنے سمیت جمہوری رویوں کوفروغ دینے اور پاکستان کو فلاحی ریاست بنانے میں اہم کردار ادا کریں گے

Back to Co