مردان،ملازمین کا یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے برطرفی کے اقدام کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

مردان،ملازمین کا یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے برطرفی کے اقدام کے خلاف ...

مردان (بیورورپورٹ)عبدالو لی خا ن یو نیورسٹی مردان کے بر طرف ملاز مین کا یو نیو رسٹی انتظا میہ کی جا نب سے بر طر فی کے اقدام کے خلا ف احتجا جی مظا ہر ہ ،وائس چا نسلر کے خلا ف نعرہ با زی، مظا ہر ے میں خواتین ملا زمین کی بھی شرکت کی مظا ہر ین کی قیا دت میں پی پی پی کے مر کزی رہنما نوا بزادہ خواجہ محمد خا ن ہو تی کر رہے تھے تفصیلا ت کے مطا بق عبدالولی خا ن یو نیو رسٹی مردان کے بر طرف ملا زمین نے اپنی بر طرفی کے خلا ف وائس چانسلر کے اقدام کے خلا ف احتجا جی مظا ہر ہ کیا مظا ہر ہ کی قیا دت قومی اسمبلی حلقہ این اے 20کے امیدوار نوابزادہ خواجہ محمد خا ن ہو تی اور یو نیو رسٹی ملا زمین کے صدر حضرت علی کر رہے تھے مظا ہر ے میں بر طرف خواتین ملا زمین نے کثیر تعداد میں شر کت کی بعد ازاں مردان پر یس کلب میں پر یس کانفرنس سے خطا ب کر تے ہو ئے سابق وفا قی وزیر نوابزادہ خواجہ محمد خا ن ہو تی نے کہا کہ یو نیو رسٹی کے271ملا زمین کو بیک قلم جنبش نکالنا انتہا ئی ظا لما نہ اقدام ہے جو کہ چا ر ہزار افرادکا معا شی قتل ہے پنجا بی وائس چا نسلر ڈاکٹر خو رشید خا ن پی ٹی آئی کا کا رکن بنا ہوا ہے انہو ں نے ہا ئی کو رٹ سے رجو ع کر نے اور بھر پو ر احتجا جی دھر نا شروع کر نے کا اعلا ن کیا ہے ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر