ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر ہنگو کے دفتر میں حلف برداری کی تقریب

ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر ہنگو کے دفتر میں حلف برداری کی تقریب

ہنگو(بیورورپورٹ)الیکشن کمشنر آف اکستان کے ہدایت کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اور ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر ہنگو کے دفتر میں حلف برداری کی تقریب برائے جنرل الیکشن 2018منعقد ہوئی جس میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اور ریٹرننگ آفیسر محمد آصف خان نے ڈپٹی کمشنر اور ڈسٹرکٹ مانیٹرننگ آفیسر ہنگو شاہ فہد، ایگزیکٹیو انجنئیر پبلک ہیلتھ و ممبر مانیٹرننگ ٹیم محمد ابرار،ڈسٹرکٹ آفیسر سوشل ویلفیئر و ممبر مانیٹرننگ ٹیم محمد حسین، تحصیل میونسپل آفیسر و ممبر مانیٹرنگ ٹیم رب نواز، پرنسپل گورنمنٹ ڈگری کالج ٹل و ممبر مانیٹرنگ ٹیم نور سعید سے انتخابات کے دوران ایمانداری اور دیانتداری سے فرائض انجام دینے کا حلف لیا ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...