مٹہ ،اہم سیاسی خاندانوں کا قومی وطن پارٹی میں شمولیت کا اعلان

مٹہ ،اہم سیاسی خاندانوں کا قومی وطن پارٹی میں شمولیت کا اعلان

مٹہ(نمائندہ پاکستان) قومی وطن پارٹی کے شمولیتی تقریبات جاری مٹہ سمبٹ میں اہم خاندان پارٹی میں شامل،تفصیلات کے مطابق مٹہ سمبٹ شمولیتی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے این اے 4کے نامزاد امیدوار حاجی تل حیات خان پی کے 9کے امیدوارنصراللہ خان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوام مایوس ہوکر جوق درق قومی وطن پارٹی میں شامل ہوئے رہے ہیں ائندہ عام انتخابات عوام سوچ سجھ کر ووٹ دے تاکہ صوبہ خیبر پختونخواہ محرمیوں کا ازلہ کرسکی ۔ انہوں نے کہا کہ عمران نیازی وزیراعظم بنے کے لئے پیروں کے سجدے کرنا سمجھ سے بالا تر ہیں عوام ان کو دیکھ رہے ہیں حساب 25جولائی کو ہوگا ۔ افتاب احمد خان شرپاو وہ لیڈر ہیں جس نے ہرفورم پر پختونوں کے حقوق کے لئے آواز اٹھایا ہیں اور اپنے اقتدار میں صوبے صوبے کے بنیادی کام کی ہیں آج تبدیلی کے دعویداروں نے صوبہ میں کوئی میگا پروجیکٹ نہیں کرسکے جس کے وجہ پالیسی نہ ہونا ہیں صوبے کو کنڈارات میں تبدیل کردیا ہے ۔ انشااللہ جیت کر ان کے لئے قومی وطن پارٹی کے پاس بہتر پالیسی موجود ہیں۔

مزید : پشاورصفحہ آخر