آئی جی سندھ نے پولیس رضا کار کے زخمی ہونے کا نوٹس لے لیا

آئی جی سندھ نے پولیس رضا کار کے زخمی ہونے کا نوٹس لے لیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)آئی جی سندھ امجدجاوید سلیمی نے بلدیہ فردوس کالونی میں فائرنگ سے مبینہ طور پر پولیس قومی رضاکار کے زخمی ہونے کے حوالے سے میڈیا رپورٹس پر نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی ویسٹ سے تفصیلی انکوائری رپورٹ فوری طور پر طلب کرلی ہے۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر