چوآسیدن شاہ،ن لیگ کودھچکا دو اہم رہنما پی ٹی آئی میں شامل
چوآ سیدن شاہ (نمائندہ پاکستان)پاکستان مسلم لیگ (ن) کو دھچکا پرانے مسلم لیگی ملک ایوب (مرحوم ) کے دونوں صاحبزادے ملک نصرت حبیب اور محمد رفیق ملک نے اللہ اکبر تحریک میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے انہوں نے کہاہے کہ مسلم لیگ (ن) ثابت ہوچکاہے کہ چوروں اور لٹروں کی جماعت ہے اور پاکستان کے مفاد کے منافی جماعت ہے اسی وجہ سے پاکستان مسلم لیگ ن کو چھوڑکر اللہ اکبر تحریک میں شامل ہوئے ہیں اور حلقہ NA64پر عبداالہ نثار اور حلقہ22 PP پر ملک مشتاق شعیب کی بھرپور حمایت کرینگے۔
Back to Conversion Tool