پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی، تحصیل صدور پنڈی گھیب، فتح جنگ ن لیگ سے فارغ

پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی، تحصیل صدور پنڈی گھیب، فتح جنگ ن لیگ سے فارغ

اٹک(نمائندہ پاکستان)ضلعی صدر مسلم لیگ (ن) محمد سلیم شہزاد نے پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے پر تحصیل صدر پنڈی گھیب زین العابدین ،تحصیل صدر فتح جنگ ملک ریاست خان سدریال کو پارٹی سے فارغ کر دیامحمد سلیم شہزاد نے کہا کہ میں نے یہ فیصلہ صدر مسلم لیگ (ن) پاکستان محمد شہباز شریف اور دیگر عہدیداران کی مشاورت سے کیا ہے اب دونوں کا مسلم لیگ (ن) سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر