پی پی22کی سیٹ جیت کرچوہدری شجاعت کوتحفہ دونگا،زین العابدین

پی پی22کی سیٹ جیت کرچوہدری شجاعت کوتحفہ دونگا،زین العابدین

چوآسیدن شاہ (نمائندہ پاکستان)حلقہ PP22سے آزاد امیدوار چوہدری ذین العابدین صدر پاکستان مسلم لیگ( ق) ضلع چکوال نے کہا ہے کہ حلقہNA65تلہ گنگ کے اثرات میرے حلقہ PP22پر بھی پڑے ہیں لیکن میں آزاد الیکشن لڑنامیری مجبوری ہے کیونکہ اگر میں ق لیگ کے ٹکٹ پر الیکشن لڑتا تو چوہدری پرویز الہیٰ ،عمار یاسر کے حلقوں میں اثر پڑتا یہ بات انھوں نے اخباری بیان میں کہی انھوں کی میرا انتخابی نشان پیالہ ہے اور چوہدری شجاعت حسین میرے بھائی ہیں جنہوں نے مجھے کہا ہے کہ آپ چوہدری پرویز الہیٰ کو کامیاب کروائیں میں نے یہ قربانی چوہدری پرویز الہیٰ کی خاطر دے دی ہے میرے ساتھ میرے حلقہ کی تمام برادریاں ساتھ ہیں اور میرے دوست عزیز میری الیکشن کمپین خود چلا رہے ہیں میرا رابطہ پرانے دیرینہ ساتھی سردار ذوالفقار دولہہ سے بھی ہے میں انشاء اللہ اپنے حلقے کی سیٹ جیت کر چوہدری شجاعت کی جھولی میں رکھوں گا۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...