ستاروں کی روشنی میں آپ کیلئے آج (اتوار) کا دن کیسا رہے گا ؟

ستاروں کی روشنی میں آپ کیلئے آج (اتوار) کا دن کیسا رہے گا ؟
ستاروں کی روشنی میں آپ کیلئے آج (اتوار) کا دن کیسا رہے گا ؟

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

برج حمل
 جولائی01   اتوار۔ کاروباری تبدیلی کا امکان ہے۔ نئے مالی منصوبے بنا سکیں گے۔ کوئی گزشتہ پیدا شدہ رکاوٹ دور ہو سکے گی۔ ترقی کا عنصر غالب رہے گا۔ سماجی سرگرمیوں میں حصہ لے سکیں گے۔


برج ثور
 جولائی01    اتوار۔ خریداری کرنا مفید رہے گا۔ دوست احباب سے ملاقات مفید رہے گی۔ دوسروں پر زیادہ انحصار نہ کریں۔ دوسروں کے ساتھ الجھنے کی کوشش نہ کریں۔ اپنی صحت کا خیال رکھیں۔


برج جوزا
 جولائی01   اتوار۔ سماجی سرگرمیوں میں حصہ لے سکیں گے۔ بعض مالی امور میں کامیابی نصیب ہو گی۔ کسی بچے کی خاص نگہداشت کی ضرورت ہے۔ سماجی سرگرمیوں میں حصہ لے سکیں گے۔


برج سرطان
 جولائی01 اتوار۔ کیرئیر کی بہتری کیلئے اپنی ذمہ داریوں کو ادا کریں۔ عزیز و اقارب و دوست احباب کے ساتھ خواہ مخواہ کے مسائل جنم لے سکتے ہیں۔ معاملات التواء کا شکار اور حد بندی ممکن ہے۔


برج اسد
 جولائی01    اتوار۔ نئے معاہدے کر سکیں گے۔ صحت جسمانی کا خاص خیال رکھیں۔تفریحی سفر کر سکیں گے۔ سماجی امور میں دلچسپی رہے گی۔ نیا کام کرنا منافع بخش رہے گا۔ مہماتی کام میں حصہ لے سکیں گے۔


برج سنبلہ
 جولائی01  اتوار۔ کوئی اچھی خبر سن سکیں گے۔ صحت کا خیال رکھیں۔ ملازمت پیشہ افراد کی منصبی امور میں مصروفیت رہیگی۔ اپنی صحت جسمانی سے غفلت نہ برتیں۔ اپنا قیمتی وقت فضول کاموں میں ضائع نہ کریں۔ 


برج میزان
 جولائی01  اتوار۔ مستقبل کیلئے ٹھوس منصوبہ بندی کر سکیں گے۔ حالات میں بہتری لانے کیلئے اقدامات کر سکیں گے۔ خاص مقاصد کے تحت شراکتی کام کر سکتے ہیں۔ اخراجات پر قابو کی ضرورت ہے۔ 


برج عقرب
 جولائی01  اتوار۔ کسی پرانے دوست سے ملاقات ہو سکے گی۔ کچھ حاسد قسم کے لوگ رکاوٹ بننے کی کوشش کریں گے۔ آپ کسی کام میں ناکامی سے مایوس نہ ہوں، بلکہ محنت و ہمت سے کام لیں۔


برج قوس
 جولائی01 اتوار۔ ماحول میں خوشگوار تبدیلی محسوس کریں گے۔ کاروبار میں نئے موڑ پیدا ہونگے۔ شراکتی امور میں سرمایہ لگا سکیں گے، نئے معاہدے عمل میں آئیں گے۔


برج جدی
 جولائی01  اتوار۔ آپ میں کام کرنے کی ہمت و حوصلہ بڑھے گا۔ اپنے اچھے خیالات کو عملی شکل دے سکیں گے۔ اخراجات پر کنٹرول سے مالی پوزیشن قدرے مستحکم ہو سکے گی۔ اہم تقریبات کا اہتمام کیا جا سکے گا۔
برج دلو
 جولائی01   اتوار۔ نئے خیالات جنم لیں گے۔ ورزش کو روزمرہ کے معمولات میں شامل کر لیں۔ دوستوں کیساتھ تعلقات بہتر ہونگے۔ حلقۂ احباب وسیع ہو گا۔ رومانوی ماحول سازگار ہو گا۔ مصروفیت رہے گی۔


برج حوت
 جولائی01  اتوار۔ نئی سرمایہ کاری کا موقع ملے گا۔ اجتماعی کام میں حصہ لے سکیں گے۔ دوستوں کیساتھ وقت گزار سکیں گے۔ نئی سرمایہ کار کر سکیں گے۔ کسی معاملے میں وقتی پریشانی ہو سکتی ہے۔ صحت کا خیال رکھیں۔