A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

غیرت کے نام پر شوہرکابیوی اور اس کے ساتھی پرمبینہ تشدد، دونوں کے ہاتھ اورپاؤں کاٹ دیے

غیرت کے نام پر شوہرکابیوی اور اس کے ساتھی پرمبینہ تشدد، دونوں کے ہاتھ اورپاؤں کاٹ دیے

Jul 01, 2018 | 09:46:AM

بہاولپور(ڈیلی پاکستان آن لائن) کوٹ دادوگھلومیں غیرت کے نام پرشوہرنے بیوی پرمبینہ تشدد کرتے ہوئےکلہاڑی سے بیوی اور اس کے مبینہ ساتھی کے دونوں ہاتھ کاٹ دئیے۔

پولیس ذرائع کا مطابق بہاولپور کے علاقے کوٹ دادوگھلوکے رہائشی کو اپنی بیوی پر شک تھا ۔بیوی کو اس کے آشنا کے ساتھ دیکھ کر شوہر نے دونوں کو مبینہ تشدد کو نشانہ بنایا۔ملزم نے اپنی بیوی کے دونوں ہاتھ اورپاؤں کاٹ دیے جبکہ بیوی کے ساتھی کے بھی دونوں ہاتھ کاٹ دیے۔

پولیس کا مزید کہنا تھا کہ دونوں متاثرہ افراد کوتشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ ملزم فرار ہو گیا ہے ۔

مزیدخبریں