ٹارگٹ کلنگ کے واقعات سے الیکشن کا ماحول خراب ہوتا ہے،تحقیقات کا حکم دے دیا ہے:گورنر سندھ محمد زبیر

ٹارگٹ کلنگ کے واقعات سے الیکشن کا ماحول خراب ہوتا ہے،تحقیقات کا حکم دے دیا ...
ٹارگٹ کلنگ کے واقعات سے الیکشن کا ماحول خراب ہوتا ہے،تحقیقات کا حکم دے دیا ہے:گورنر سندھ محمد زبیر

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)گورنر سندھ محمد زبیرکا کہنا ہے کہ ٹارگٹ کلنگ کے واقعات کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے ایسے واقعات سے الیکشن کا ماحول بھی خراب ہوتا ہے۔

میڈیا سے گفتگو میں گورنر سندھ محمد زبیرکا کہنا تھا کہ کراچی کے امن سے پورے ملک کا ماحول بہتر ہواتھا اور سیاسی طورپرکسی کونشانہ بنانا افسوس ناک ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ ٹا رگٹ کلنگ کے واقعات کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے ایسے واقعات سے الیکشن کا ماحول بھی خراب ہوتا ہے۔

مزید : قومی /سیاست /علاقائی /سندھ /کراچی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...