قومی وطن پارٹی کا این اے 46 میں پیپلزپارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان

قومی وطن پارٹی کا این اے 46 میں پیپلزپارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
قومی وطن پارٹی کا این اے 46 میں پیپلزپارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان

  

پاراچنار(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی وطن پارٹی نے این اے 46 میں پیپلزپارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان کردیا،قومی وطن پارٹی کے رہنما کا کہناہے کہ انتخابات میں ساجد طوری کو ووٹ دیں گے اور ان کی انتخابی مہم چلائیں گے۔

تفصیلات کے مطابق قومی وطن پارٹی نے این اے 46 میں پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان کردیا ہے، قومی وطن پارٹی کے رہنما نے کہا ہے کہ انتخابات میں ساجد طوری کو ووٹ دیں گے اور ان کی انتخابی مہم بھرپور انداز میں چلائی جائے گی۔ ساجد طوری کا کہنا تھا کہ انتخابات میں بھاری اکثریت سے کامیاب ہوں گااورحلقے کے مسائل حل کروں گا۔

مزید : قومی /علاقائی /خیبرپختون خواہ /پشاور