25 جولائی کو ووٹ کی چابی سے قمر الاسلام کی ہتھکڑی کھولیں گے ،سالار الاسلام

25 جولائی کو ووٹ کی چابی سے قمر الاسلام کی ہتھکڑی کھولیں گے ،سالار الاسلام
25 جولائی کو ووٹ کی چابی سے قمر الاسلام کی ہتھکڑی کھولیں گے ،سالار الاسلام

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) کرپشن الزام میں گرفتار این اے 59 کے امیدوارقمر الاسلام کے بیٹے سالار الاسلام نے کہا ہے کہ 25 جولائی کو ووٹ کی چابی سے قمر الاسلام کی ہتھکڑی کھولیں گے آپ سب نے قمر الاسلام راجا بن کر میرا ساتھ دینا ہے۔

سالار الاسلام نے اپنے والد کی انتخابی مہم کے سلسلے میں چوک پنڈوری میں انتخابی دفتر کا افتتاح کرنے کے بعد خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ 25 جولائی کو ووٹ کی چابی سے قمر الاسلام کی ہتھکڑی کھولیں گے اور آپ سب نے قمر الاسلام بن کر میرا ساتھ دینا ہے،ان کا کہناتھا کہ مخالفین کو بتانا ہے کہ ہم حق پر ہیں،میرے والد نے بھی میری یہی تربیت کی کہ حق بات کروں ۔

مزید : قومی /علاقائی /پنجاب /راولپنڈی