پی ٹی آئی کو لودھراں سے بڑی کامیابی مل گئی ، سابق وفاقی وزیر نے حمایت کا اعلان کر دیا

پی ٹی آئی کو لودھراں سے بڑی کامیابی مل گئی ، سابق وفاقی وزیر نے حمایت کا اعلان ...
پی ٹی آئی کو لودھراں سے بڑی کامیابی مل گئی ، سابق وفاقی وزیر نے حمایت کا اعلان کر دیا

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لودھراں (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما مرزاناصر بیگ نے کہاہے کہ وہ عام انتخابات 2018 میں این اے 161 سے پی ٹی آئی امیدواروں کی حمایت کریں گے ۔

نجی ٹی وی کیپٹل ٹی وی کے مطابق سابق وفاقی وزیر اور پیپلز پارٹی کے رہنما ناصر بیگ نے پی ٹی آئی کے این اے 161 سے امیدوار میاں شفیق اورپی پی 227 سے نواب امان کی حمایت کا اعلان کر دیاہے تاہم ہو اس کا باضابطہ اعلان کریں گے ۔ا

مزید : علاقائی /پنجاب /لودھراں