انتخابات میں اوباما بھی آگیا ، بعد میں اصلاح ہوگئی

انتخابات میں اوباما بھی آگیا ، بعد میں اصلاح ہوگئی

لاہور (ویب ڈیسک) بارک اوباما کی بھی پاکستان کے الیکشن میں انٹری ہوئی ہے۔ وکی پیڈیا کے مطابق این اے 133سے اعجاز چودھری کا مقابلہ ن لیگ کے باراک اوباما سے ہوگا جبکہ اس حلقے سے ن لیگ کے امیدوار پرویز ملک ہیں تاہم بعد ازاں روزنامہ دنیا کے مطابق  وکی پیڈیا پر باراک اوباما کی جگہ پرویز ملک کا نام لکھ دیا گیا۔

مزید : علاقائی /پنجاب /لاہور

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...