لڑکی 4دن بعد بازیاب ‘ زیادتی کی گئی ‘ ملزم گرفتار

لڑکی 4دن بعد بازیاب ‘ زیادتی کی گئی ‘ ملزم گرفتار
لڑکی 4دن بعد بازیاب ‘ زیادتی کی گئی ‘ ملزم گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ویب ڈیسک) رائیونڈ کے علاقہ میں ملزم چار روز تک 14سالہ لڑکی کو اغواء کر کے زیادتی کا نشانہ بنا تا رہا، پولیس نے بچی کو بازیاب کرواتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

روزنامہ ایکسپریس کے مطابق (ز) نامی لڑکی محمد اشرف کے گھر قرآن پاک پڑھنے جاتی تھی ، چار روز قبل ملزم اسے زبردستی اپنے ساتھ قصور لے گیا جہاں وہ اسے زیادتی کا نشانہ بنا تا رہا، گزشتہ روز پولیس نے چھاپہ مار کر ملزم کو گرفتار کر کے بچی کو بازیاب کروالیا۔

پولیس کے مطابق مزید قانونی کارروائی جاری ہے۔