سردارایازصادق کی ترجمان اے این پی امیر بہادر خان ہوتی سے این اے 129 میں حمایت کی درخواست

سردارایازصادق کی ترجمان اے این پی امیر بہادر خان ہوتی سے این اے 129 میں حمایت ...
سردارایازصادق کی ترجمان اے این پی امیر بہادر خان ہوتی سے این اے 129 میں حمایت کی درخواست

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)عام انتخابات میں گٹھ جوڑ کا سلسلہ جاری ہے اسی سلسلہ میں این اے 129 سے مسلم لیگ کے امیدوار سردارایازصادق ہوتی ہاؤس پہنچ گئے اور ترجمان اے این پی امیر بہادر خان ہوتی سے ملاقات کی۔

تفصیلات کے مطابق ملاقات میں ایاز صادق کی جانب سے اے این پی سے 129 میں حمایت کی درخواست کی گئی ۔ترجمان اے این پی امیر بہادر خان ہوتی نے ایاز صادق سے دو رروز کا وقت مانگ لیااور کہا کہ مرکزی قیادت سے مشاورت کے بعد حمایت کا فیصلہ کریں گے۔