ہاکی چیمپئنز ٹرافی : بیلجیئم نے پاکستان کو4-3سے شکست دے کر پانچویں پوزیشن حاصل کر لی

ہاکی چیمپئنز ٹرافی : بیلجیئم نے پاکستان کو4-3سے شکست دے کر پانچویں پوزیشن حاصل ...
ہاکی چیمپئنز ٹرافی : بیلجیئم نے پاکستان کو4-3سے شکست دے کر پانچویں پوزیشن حاصل کر لی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بریڈا(ڈیلی پاکستان آن لائن)ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے پانچویں پوزیشن کے میچ میں بیلجیئم نے پاکستان کو4-3سے شکست دے دی۔
تفصیلات کے مطابق ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پانچویں پوزیشن کے لئے بیلجیئم بمقابلہ پاکستان میچ مقررہ وقت تک 2-2گول سے برابر رہا۔تاہم میچ کا فیصلہ پلنٹی شوٹ آﺅٹز پر کیا گیا جس میں بیلجیئم نے پاکستان کو تین کے مقابلے میں چار گول سے شکست دےکر پانچویں پوزیشن حاصل کر لی جبکہ 6ٹیموں پر مشتمل آخری چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان نے آخر ی پوزیشن حاصل کی۔