ریاضی کے 70سالہ ٹیچر نے برہنہ تصاویر کیلئے 16سالہ دو طالبات کو نقدی دیدی لیکن ایک لڑکی کو آئی فون کے بدلے ایسی پیشکش کردی کہ نوکری سے ہی ہاتھ دھوبیٹھا، یہ تو کسی نے سوچا بھی نہ ہوگا کہ۔۔۔

ریاضی کے 70سالہ ٹیچر نے برہنہ تصاویر کیلئے 16سالہ دو طالبات کو نقدی دیدی لیکن ...
ریاضی کے 70سالہ ٹیچر نے برہنہ تصاویر کیلئے 16سالہ دو طالبات کو نقدی دیدی لیکن ایک لڑکی کو آئی فون کے بدلے ایسی پیشکش کردی کہ نوکری سے ہی ہاتھ دھوبیٹھا، یہ تو کسی نے سوچا بھی نہ ہوگا کہ۔۔۔

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) استاد کو روحانی باپ کہا جاتا ہے لیکن امریکہ میں ایک 70سالہ استاد کی طرف سے اپنی کم سن طالبہ کے ساتھ ایسی شرمناک حرکت کرنے کی خبر آ گئی ہے کہ سن کر انسان کا اس مقدس رشتے سے ہی اعتبار اٹھ جائے۔ نیوز 18ڈاٹ کام کی رپورٹ کے مطابق اس بدطینت استاد کا نام جیرو آئنسوسٹے ہے جو ریاضی کا ٹیچر ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ اس نے اپنی 16سالہ طالبہ کوجنسی تعلق کے بدلے آئی فون ایکس دینے کی پیشکش کی تھی لیکن اس نے سکول کے ایک اور ٹیچر کو اس کے بارے میں بتا دیا۔ یوں معاملہ پولیس کے پاس چلا گیا اور جیرو کو گرفتار کر لیا گیا۔

جیرو نے دوران تفتیش مزید ایسے انکشافات کیے کہ سن کر پولیس والے بھی شرم سے پانی پانی ہو گئے۔ اس نے بتایا کہ ایک طالبہ کو اس نے بکنی میں اپنی تصویر بھیجنے کے لیے 5ڈالر دیئے تھے اورایک اور طالبہ سے 150ڈالر کے عوض اس کی برہنہ تصاویر لی تھیں۔پولیس کمشنر گیرالڈین ہارٹ کا کہنا تھا کہ ’’ٹیچر کی آفر کو طالبہ نے فوری طور پر مسترد کر دیا تھا اور ہمت کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس کی شکایت کر دی۔ اس شخص نے مزید جو اعتراف کیے ہیں ان سے لگتا ہے کہ اسے بہت پہلے اس پیشے سے الگ کر دیا جانا چاہیے تھا۔‘‘

مزید : ڈیلی بائیٹس