جنوبی وزیر ستان میں سکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن ، بھاری گولہ بارود برآمد

جنوبی وزیر ستان میں سکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن ، بھاری گولہ بارود برآمد
جنوبی وزیر ستان میں سکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن ، بھاری گولہ بارود برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیر ستان سے سرچ آپریشن کے دوران بڑی تعداد میں بھارتی اسلحہ برآمد کرلیا۔


آئی ایس پی آر سے جاری بیان کے مطابق سیکورٹی فورسز کی جانب سے آپریشن خفیہ اطلاع پر کیا گیا ۔ سرچ آپریشن کے دوران بڑی تعدادمیں اسلحہ،راکٹ لانچر،ہیوی مشین گنزبرآمد کی گئیں ۔

مزید :

قومی -