الیکشن کابائیکاٹ کرنے کی مضحکہ خیز خبرمسترد کرتے ہیں ، اپنا کیس عوام کی عدالت میں لیکر جائیںگے: شہباز شریف

الیکشن کابائیکاٹ کرنے کی مضحکہ خیز خبرمسترد کرتے ہیں ، اپنا کیس عوام کی ...
الیکشن کابائیکاٹ کرنے کی مضحکہ خیز خبرمسترد کرتے ہیں ، اپنا کیس عوام کی عدالت میں لیکر جائیںگے: شہباز شریف

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ نے کے صدر شہباز شریف نے عام انتخابات میں مسلم لیگ ن کی جانب سے حصہ نہ لینے کی خبر کو مضحکہ خیز قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے ۔

دنیا نیوز کے مطابق اپنے ایک ٹوئٹ میں شہبازشریف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی جانب سے انتخابات میں حصہ نہ لینے کی خبر مضحکہ خیز ہے جس کو مسترد کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا ہم اپنا کیس عوام کی عدالت میں لیکر جائیںگے۔ عوام 25مئی کو ووٹ ڈال کر اپنا فیصلہ دیں گے ۔

مزید : اہم خبریں /قومی