فیفا ورلڈ کپ : پری کوارٹر فائنل میں ایک اور بڑا اپ سیٹ ، جرمنی اور ارجنٹینا کے بعد ایک اور بڑی ٹیم میگا ایونٹ سے باہر

فیفا ورلڈ کپ : پری کوارٹر فائنل میں ایک اور بڑا اپ سیٹ ، جرمنی اور ارجنٹینا کے ...
فیفا ورلڈ کپ : پری کوارٹر فائنل میں ایک اور بڑا اپ سیٹ ، جرمنی اور ارجنٹینا کے بعد ایک اور بڑی ٹیم میگا ایونٹ سے باہر

  

ماسکو (ڈیلی پاکستان آن لائن)روس نے سپین کو چار ، تین سے شکست دیکر 2010کے عالمی چیمپین کو فیفا ورلڈ کپ سے باہر کردیا ۔

تفصیلات کے مطابق 2010کا عالمی چیمپین سپین روس سے شکست کھانے کے بعد میگا ایونٹ سے باہر ہوگیا ۔میچ کے آغا ز سے لیکر اختتام تک دونوں ملکوں کی ٹیموں نے جم کر ایک دوسرے کا مقابلہ کیا اور ایک دوسرے خلاف تین تین گول کرکے برابر رہیں ۔ آخر کار میچ کا فیصلہ پنلٹی آﺅٹ شو ٹ پر ہوا جس میں روس نے سپین کے خلاف گول کرکے میچ جیت لیا جبکہ سپین ایونٹ سے باہر ہوگیا۔

مزید : کھیل