ارجن کپور کی دادی نے انہیں جلدی شا دی کر نے کا کہہ دیا

ارجن کپور کی دادی نے انہیں جلدی شا دی کر نے کا کہہ دیا
ارجن کپور کی دادی نے انہیں جلدی شا دی کر نے کا کہہ دیا

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

ممبئی (آن لائن) با لی ووڈ اداکا ر ارجن کپور کی دادی نے انہیں جلدی شا دی کر نے کا کہہ دیا۔

بھا رتی ذرائع ابلا غ کے مطا بق اداکا ر ارجن کپور کی دادی نے انہیں جلدی شا دی کے بندھن میں بندھ جا نے کا کہہ دیا لیکن ارجن کا کہنا ہے کہ فی الحال ان کا شا دی کا کوئی ارادہ نہیں۔ارجن کپورنی26 جو ن کواپنی 33 ویں سا لگرہ منائی جس پر انھیں دا دی کی جا نب سے پیغا م مو صو ل ہوا کہ وہ جلد شا دی کر یں۔انہوں نے سما جی را بطے کی ویب سا ئٹ ٹو یٹر پر اپنی دادی کی جا نب سے بھیجے گئے پیغام کی تصویر بھی شیئرکی ہے۔نو بھا رت اتسوکی تقریب کے مو قع پر جب اداکا رسے شا دی کے متعلق سوال کیا گیا تو انہوں نے کہا کہ میں شا دی پر یقین رکھتا ہوں اور جب بھی شا دی کروں گا تو یہ خبرسب کو بتا ؤں گا۔ار جن کپو ر نے کہا کہ وہ چا ہتے ہیں کہ بہنوں کی شا دی ان سے پہلے ہو۔

مزید : تفریح