رستم میں چھ سالہ اخون بابا لوند خوڑ میں ڈوب کر جاں بحق

رستم میں چھ سالہ اخون بابا لوند خوڑ میں ڈوب کر جاں بحق

  

رستم(نمائندہ پاکستان) رستم میں چھ سالہ اخون بابا لوند خوڑ میں ڈوب کر جاں بحق ہو گیا۔ واقعات کے مطابق محلہ اسماعیل خیل رستم کے رہائشی 6 سالہ حسیب ولد نیاز بہادر گھر کے سامنے واقع زمانہ قدیم مشہوراخون بابا لوند خوڑ میں گرمی کی تپش کم کرنے کی خاطر نہا رہا تھا کہ اسی دوران پھسل کر زیادہ گہرے پانی میں ڈوب گیا، اہل علاقہ اور ریسکیو 1122 کو اطلاع ملتے ہی جائے وقوعہ پر پہنچ کر ڈوبنے والے بچے حسیب کو پانی سے نکال کر ٹائپ ڈی ہسپتال رستم منتقل کر دیا جہاں پر ڈاکٹروں نے اس کی موت کی تصدیق کر دی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -