مردان،گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا کے 6 پازیٹو کیسز سامنے آئے
مردان (بیورورپورٹ) مردان میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران6پازیٹیو کیسیزسامنے آنے کے بعد اب تک مریضوں کی تعداد1080تک پہنچ گئی جبکہ 35نیگیٹو کیسسزبھی رپورٹ ہوئے جس سے یگییٹو کیسسز کی تعداد3098ہوگئی یادرہے کہ جان لیوا وائرس نے اب تک 56افراد کی جان لی ہے۔