محمد اظہر خان جدون کا شاکر خان تنولی سے انکے والد کی وفات پر تعزیت

محمد اظہر خان جدون کا شاکر خان تنولی سے انکے والد کی وفات پر تعزیت

  

ایبٹ آباد (نامہ نگار) سابق ایم این اے محمد اظہر خان جدون نے یو بی ایل کے سابقہ سربراہ انٹرنل کنٹرول یونٹ محمد جمشید فانی کے وفات پر فانی ہاؤس کاغان کالونی میں ان کی رہائش گاہ پر ان کے فرذند ڈپٹی جنرل سیکرٹری انصاف ویلفیئر ونک کینٹ تحصیل ایبٹ آباد،ریڈیو پاکستان ایف ایم101 ایبٹ آباد کے سینئر کمپئر شاکر خان تنولی سے ان کے والد کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت لفردوس میں اعلیٰ مقام عنایت فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے

مزید :

پشاورصفحہ آخر -