ابرار خان ایڈوکیٹ ہائی کورٹ پھندو پایان کی والد ہ انتقال کرگئیں

ابرار خان ایڈوکیٹ ہائی کورٹ پھندو پایان کی والد ہ انتقال کرگئیں

  

پشاور (پ ر) ابرار خان ایڈوکیٹ ہائی کورٹ پھندو پایان کی والد ہ جو گذشتہ روز انتقال کرگئیں تھیں کو انکے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا مرحوم کی رسم قل 2 جولائی بروز جمرات انقلاب چوک پھندو روڈ آئی سی ایم ایس کالج میں اداکی جائیگی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -