پاکستان کو چین سے ایک ارب 30کروڑ ڈالر کا قرض موصول

پاکستان کو چین سے ایک ارب 30کروڑ ڈالر کا قرض موصول

  

کراچی (سٹاف رپورٹر) حکومت پاکستان کو چین سے ایک ارب 30کروڑ ڈالر کا قرض موصول ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے چین سے موصول ہونے والے ایک ارب 30 کروڑ ڈالر کے قرض کی تصدیق کی۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق چینی بینک سے موصول کی گئی رقم حکومت پاکستان نے قرض لی ہے۔ مرکزی بینک کا کہنا تھا کہ ہم 23 جون سے 3 ارب ڈالرکی ترسیلات وصول کر چکے ہیں۔

قرض

مزید :

صفحہ اول -