اداکارہ کومل عزیز کے انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد 10لاکھ ہوگئے

اداکارہ کومل عزیز کے انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد 10لاکھ ہوگئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(فلم رپورٹر) اداکارہ کومل عزیز کے انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد 10لاکھ ہو گئی۔ انہوں نے اپنی پوسٹ میں اپنے مداحوں کی جانب سے سپورٹ اور پیار پران کا شکریہ ادا کیا۔کومل عزیز ان دنوں ڈرامہ سیریل ”راز الفت“ میں دکھائی دے رہی ہیں۔یاد رہے کہ اداکارہ کومل عزیز اس کے علاوہ بھی کئی یادگار پراجیکٹس میں اپنی صلاحیتوں کے جوہر دیکھا چکی ہیں اور وہ اپنی بہترین اداکاری سے بہت جلد شائقین کے جیتنے میں کامیاب ہوئی ہیں۔

مزید :

کلچر -