پنجاب بار کونسل میں مجوزہ آئینی ترمیم کے خلاف اجلاس کا انعقاد

    پنجاب بار کونسل میں مجوزہ آئینی ترمیم کے خلاف اجلاس کا انعقاد

  

لاہور(نامہ نگار)پنجاب بار کونسل میں مجوزہ آئینی ترمیم کے خلاف اجلاس منعقد ہوا،اجلاس میں لیگل پریکٹیشنر ایکٹ میں ترمیم کے حوالے سے مجوزہ آئینی ترمیم سے وکلاء برادری پر پڑنے والے اثرات کا جائزہ لیا گیا،اجلاس میں آئینی ترمیم کے منفی اور مثبت پہلوؤں کا جائزہ لیا گیاہے،اجلاس کے بعد ممبران پنجاب بار کونسل اور نوجوان وکلاء نے احتجاج بھی کیا اورمجوزہ آئینی ترمیم کے خلاف شدید نعرے بازی کی،وکلاء ظلم کے کے یہ ضابطے ہم نہیں مانتے،زندہ ہیں وکلاء زندہ ہیں کے نعرے لگاتے رہے،اجلاس میں لیگل پریکٹیشنر ایکٹ میں ترمیم کے حوالے سے غور کیا گیااورمجوزہ آئینی ترمیم سے وکلاء برادری پر پڑنے والے اثرات کا جائزہ بھی لیا گیااس کے ساتھ ساتھ اجلاس میں آئینی ترمیم کے منفی اور مثبت پہلوؤں کا جائزہ لیا گیا۔

وکلاء اجلاس

مزید :

صفحہ آخر -