وزیر تعلیم کی والدہ کی وفات کے باعث آج ہونے والی بین الصوبائی وزرا تعلیم کانفرنس موخر

  وزیر تعلیم کی والدہ کی وفات کے باعث آج ہونے والی بین الصوبائی وزرا تعلیم ...

  

اسلام آباد(آئی این پی)دو جولائی کو ہونے والی بین الصوبائی وزرا تعلیم کانفرنس موخر کر دی گئی،بین الصوبائی وزرا تعلیم کانفرنس میں ملک بھر کے تعلیمی اداروں کو کھولنے یا نہ کھولنے کے حوالے سے فیصلہ ہونا تھا، ذرائع کے مطابق بین الصوبائی وزرا تعلیم کانفرنس اب 7 جولائی کو ہو گی، بین الصوبائی وزرا تعلیم کانفرنس وفاقی وزیر برائے تعلیم شفقت محمود کی والدہ کی وفات کے باعث 2 جولائی کو نہیں ہو سکے گی۔

موخر

مزید :

صفحہ آخر -