انگلینڈ سے کامیابی قومی ٹیم کیلئے بڑا چیلنج،راشد لطیف

انگلینڈ سے کامیابی قومی ٹیم کیلئے بڑا چیلنج،راشد لطیف

  

لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی راشد لطیف نے کہا ہے کہ پاکستان کے لئے دورہ انگلینڈ بہت مشکل ہوگا اس کے لئے بھرپور تیاریوں کی ضرورت ہے اچھی بات یہ ہے کہ ٹیم سیریز سے کافی عرصہ قبل انگلینڈ گئی ہے۔

جہاں پر اس کو ایڈجسٹ ہونے میں آسانی ہوگی بابر اعظم بہت اچھے کپتان ہیں مگر ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کو ان کی مکمل سپورٹ کرنے کی ضرورت ہے اسی طرح سے پاکستان کی ٹیم انگلش ٹیم کو شکست دینے میں کامیاب ہوسکتی ہے ۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -