عبدالقادر پٹیل نے مراد سعید کے مناظرے کا چیلنج قبول کرلیا
اسلام آباد (آن لا ئن)پاکستان پیپلزرٹی کے رہنما ء عبدالقادر پٹیل نے وفاقی وزیر مواصلا ت مراد سعید کا مناظرے کا چیلنج قبول کرلیا۔ تفصیلا ت کے مطابق عبدالقادر پٹیل نے مراد سعید کو مناظرے کا چیلنج دیتے ہو ئے کہا کہ مراد سعید جب چاہیں جہا ں چاہیں جلسے میں یا ٹی وی پر مناظرہ کرلیں مراد سعید میں اتنی اہلیت نہیں کہ وہ بلاول بھٹو کے ساتھ مکالمہ کرسکیں۔
عبدالقادر پٹیل