فزیو کلف ڈیکن نے وورسٹر شائر میں قومی اسکواڈ کو جوائن کرلیا

فزیو کلف ڈیکن نے وورسٹر شائر میں قومی اسکواڈ کو جوائن کرلیا

  

مانچسٹر (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے فزیو کلف ڈیکن نے وورسٹر شائر میں اسکواڈ کو جوائن کرلیا۔ بائیں ہاتھ کے اسپنر ظفر گوہر نے بھی سیریز سے قبل تیاریوں کے لیے اسکواڈ کو جوائن کرلیا،ای سی بی میڈیکل سٹاف نے کلف ڈیکن اور ظفر گوہر کے کوویڈ 19 ٹیسٹ لے لیے ہیں۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -