وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار نے صوبائی کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیا

وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار نے صوبائی کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(جنرل رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے صوبائی کابینہ کا اجلاس کل مورخہ یکم جولائی کو طلب کر لیاہے - 90 شاہراہ قائد اعظم پرہونے والے پنجاب کابینہ کے 32 ویں اجلاس میں 14نکاتی ایجنڈے پر غور کیاجائے گا-صوبائی وزراء، مشیران، معاونین خصوصی اور متعلقہ سیکرٹریز اجلاس میں شریک ہوں گے-
اجلاس

مزید :

صفحہ آخر -