متحدہ اپوزیشن کی جانب سے رواں ہفتے ویڈیو لنک اے پی سی متوقع
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) متحدہ اپوزیشن کی جانب سے رواں ہفتے آل پارٹیز کانفرنس کاانعقاد متوقع ہے۔ اے پی سی ویڈیو لنک کے ذریعے ہوگی۔ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی طبیعت کی خرابی کی وجہ سے اے پی سی تاخیر کا شکار ہوئی۔ آل پارٹیز کانفرنس کے ایجنڈے میں اٹھارویں ترمیم، این ایف سی ایوارڈ، کورونا وائرس کی وباء اور ٹڈی دل کی حالیہ صورتحال شامل ہیں۔
اے پی سی