پنجاب:طلبہ کے وظائف میں 3 ارب 95 کروڑاضافہ

پنجاب:طلبہ کے وظائف میں 3 ارب 95 کروڑاضافہ

  

ملتان (سٹاف رپورٹر)پنجاب میں طلباوطالبات کے وظائف میں 3 ارب 9 کروڑ روپے کا اضافہ کردیا گیا، ہونہار طلبہ طالبات کو نئے مالی سال میں۔13 ارب 85 کروڑ روپے کے وظائف دیئے جائیں گے تفصیل کے مطابق پنجاب حکومت نے شعبہ تعلیم میں وظائف لینے والے بچوں کی مالی معاونت کے لئے بجٹ میں مزید اضافہ کردیا ہے، پنجاب میں طلبس وطالبات کے وظائف میں 3 ارب 95 کروڑ روپے کا اضافہ کردیا گیاہے۔ ہونہار طلبہ (بقیہ نمبر36صفحہ6پر)

وطالبات کو نئے مالی سال میں 13 ارب 85 کروڑ روپے کے وظائف دیئے جائیں گے۔پنجاب میں سرکاری افسران و ملازمین کے بچوں کو بھی وظائف دیئے جائیں گے، سرکاری سکولوں میں 6 سے 10۔ویں کلاس کے طلبا و طالبات کو وظائف دیئے جائیں گے۔

اضافہ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -