سٹاک ایکسچینج حملے میں شہید پولیس سب انسپکٹر محمد شاہد سپرد خاک

  سٹاک ایکسچینج حملے میں شہید پولیس سب انسپکٹر محمد شاہد سپرد خاک

  

کراچی (آئی این پی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر دہشتگردوں کے حملے میں شہید پولیس اہلکار محمد شاہد کو کراچی میں سپرد خاک کردیاگیا۔ کراچی پولیس کے شہید سب انسپکٹر محمد شاہد کی نماز جنازہ گارڈن ہیڈ کوارٹر میں ادا کرنے کے بعد ان کی تدفین میوہ شاہ قبرستان میں کی گئی۔ نماز جنازہ میں ورثا کے علاوہ صوبائی وزیر سعید غنی، آئی جی سندھ مشتاق مہر، ڈی جی رینجرز(بقیہ نمبر37صفحہ6پر)

مزید :

ملتان صفحہ آخر -