محکمہ جنگلات کابلاک افسر رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

محکمہ جنگلات کابلاک افسر رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

  

کچاکھوہ (نمائندہ پاکستان) انٹی کرپشن کی کاروائی محکمہ جنگلات کابلاک افسر رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتارتفصیلات کے مطابق گزشتہ روز محکمہ انٹی کرپشن(بقیہ نمبر33صفحہ6پر)

خانیوال کے انچارج انسپکٹر ملک عمران خورشید کی سربراہی میں پیروال جنگلات کے بلاک آفیسر چوہدری لطیف شہری کو جنگلات سے لکڑی کاٹوانے کی مد میں پانچ ہزار رشوت طلب کی جو شہری وزیر احمد گجر نے مقامی ہوٹل پر دے دی جس پر محکمہ انٹی کرپشن ٹیم نے بلاک آ?فیسر کی جیب سے پانچ ہزار برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کرکے پابند سلاسل کر دیا۔

گرفتار

مزید :

ملتان صفحہ آخر -