معروف تاجر ملک خان المعروف ملک خانی کی اہلیہ کی نماز جنازہ ادا

معروف تاجر ملک خان المعروف ملک خانی کی اہلیہ کی نماز جنازہ ادا

  

ملتان(نمائندہ خصوصی)کینٹونمنٹ بورڈ ملتان کے سابق وائس پریزیڈنٹ کینٹ کے معروف تاجر ملک خان المعروف ملک خانی کی اہلیہ بلال خانی کی والدہ بقضائے الہی سے انتقال کرگئیں انکی نماز جنازہ عید گاہ کینٹ میں ملک(بقیہ نمبر30صفحہ6پر)

رنگ علی اعوان نے پڑھائی نماز جنازہ میں ملک عدنان ڈوگر،ملک نزیر اعوان،، چوہدری طارق نیاز،سلیم درباری، چوہدری محمود علی،سعید مونی،یعقوب شیرا، سلیم الرحمن میو،،اختر رسول فریدی، نواب ندیم الدین،نواب نعیم الدین،راؤ ساجد علی،چوہدری فخر،خلیل بھٹی،خالد حنیف لودھی، وسیم ممتاز، شیخ افضل،عامر اعوان، شوکت اشفاق، شاہد مختار لودھی، شہزاد مقبول بھٹہ،چوہدری یسین، طارق رضا خان،مرزا نزیر بیگ، عبدالطیف انصاری، غلام مصطفی کھوکھر دیگر نے شرکت کی۔

نمازجنازہ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -