اسٹاک ایکسچینج پر دہشتگردی ''را'' کی ناکام سازش ہے،ذکر اللہ مجاہد
لاہور(پ ر) امیر جماعت اسلامی لاہور ڈاکٹرذکر اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ اسٹاک ایکسچینج پر دہشتگردوں کا خودکش حملہ ''را'' کی ناکام سازش ہے۔ دہشتگردوں کی بزدالانہ کاروائیاں اسلامیان پاکستان کے عزم و حوصلے کو ختم نہیں کرسکتیں۔ جماعت اسلامی اسٹاک ایکسچینج حملے کو ناکام بنانے والے قوم کے بہادر بیٹوں کو خراج تحسین پیش کرتی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر دہشتگردوں کے خودکش حملے پرغم و غصہ کا اظہار کرتے ہوئے اپنے ایک بیان میں کیا۔
ڈاکٹرذکر اللہ مجاہد نے کہا کہ دہشت گردوں کی طرف سے اسٹاک ایکسچینج پر حملہ ملک کا امن تباہ کرنے کی سازش ہے۔
اور اس بزدلانہ خود کش حملے میں ہمارے ازلی دشمن بھارت کی بدنام زمانہ دہشتگرد ایجنسی " را" ملوث ہیں زمین کی واگزاری کے خلاف آپریشن کیا گیا۔آپریشن میں دکانوں اور ڈیڑھ کنال پر بنی حویلی کو مسمار کر دیا گیا۔سرکاری جگہ کی مالیت کروڑوں روپے میں ہے۔اے سی شالیمار (یوٹی) محمد مرتضیٰ نے آپریشن کیا۔اے ڈی سی آر عبدالروف مہر نے آپریشن کی نگرانی کی۔آپریشن میں بھاری مشینری کی مدد سے پختہ سٹریکچرز کو مسمار کیا گیا۔ڈپٹی کمشنر دانش افضال نے آپریشن کو سراہا اور اس کو جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے۔