ضلعی انتظامیہ کا آپریشن،ایک کنال سرکاری اراضی واگزار
لاہور(جنرل رپورٹر)ضلعی انتظامیہ کا ہربنس پورہ میں آپریشن۔ دوسرے روز مدینہ ٹاؤن ریلوے لائن میں تجاوزات اور سرکاریشتگردوں کی بزدلانہ کارروائی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ قانون نافذ کر نیوالے اداروں کی جانب سے بروقت کارروائی سے حملہ آوروں کو پسپائی کا سامنا کرنا پڑا۔انہوں نے کہاکہ ہمارے بہادر جوانوں نے پھر ایک بار ثابت کردیا کہ جو کوئی بھی وطن عزیز کی جانب میلی نگاہوں سے دیکھے گا یا نقصان پہنچانے کی کوشش کریگا وہ نیست و نابود ہو جائے گا۔
۔انہوں نے شہدا کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہاکہ اس سے بڑھ کر خوشی کی کوئی بات نہیں ہو سکتی کہ وطن عزیز کی حفاظت کی خاطر اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کردیا جائے۔انہوں نے زخمی ہونیوالوں کی جلد صحتیابی کی بھی دعا کی ہے۔