تھانہ روہیلانوالی کے تین پولیس افسران معطل

  تھانہ روہیلانوالی کے تین پولیس افسران معطل

  

مظفرگڑھ(نامہ نگار) تھانہ روہیلانوالی کے تین پولیس افسران معطل, رشوت ستانی اور ناجائز مقدمات کی شکایات ملنے پر(بقیہ نمبر9صفحہ6پر)

ڈی پی او مظفرگڑھ سید ندیم عباس نے رانا جاوید سب انسپیکٹر,اے ایس آئی چوہدری منیر اور اے ایس آئی عاشق حسین کو معطل کر دیا۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -