اعجاز چودھری نے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی والدہ کیلئے دعائے مغفرت کی

اعجاز چودھری نے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی والدہ کیلئے دعائے مغفرت کی

  

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کے صدر اعجازاحمدچوہدری نے وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود کی والدہ کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ اور مرحومہ کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی۔ علاوہ ازیں صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال نے پی ٹی آئی سنٹرل پنجاب کے جنرل سیکرٹری علی امتیاز وڑائچ سے ان کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت کی اور مرحومہ کے درجات کی بلندی اور سوگوار خاندان کے لئے صبر کی دعاء کی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -