سیاسی رہنماؤں کی علی امتیاز وڑائچ کی والدہ کے انتقال پر تعزیت

  سیاسی رہنماؤں کی علی امتیاز وڑائچ کی والدہ کے انتقال پر تعزیت

  

لاہور (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کے جنرل سیکرٹری علی امتیاز وڑائچ سے انکی ڈی ایچ اے رہائشگاہ پر صوبائی وزیر میاں محمودالرشید، رکن صوبائی اسمبلی ثانیہ کامران،جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی نارتھ لاہورمیاں اکرم عثمان، چیئرمین مارکیٹ کمیٹی بادامی باغ ملک وقار، مرکزی رہنماء جمشید اقبال چیمہ، سہیل ظفر چیمہ، ڈاکٹر امجد نت، میاں امجد اقبال، میاں علی رشید، گلریزاقبال گجر، حیدر مجید، احدملک، فہد شہزاد، علی بیگ، شیخ ذیشان، ملک منصب اعوان، رانا غضنفر سمیت دیگر رہنماؤں نے ان کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت کیا اور مرحومہ کی مغفرت کے لئے دعاء کی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -