وزیرکوآپرٹیو مہر محمداسلم بھروانہ نے ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر جھنگ راؤ شکیل کی وفات پر اظہارتعزیت

وزیرکوآپرٹیو مہر محمداسلم بھروانہ نے ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر جھنگ راؤ شکیل ...

  

لاہور (لیڈی رپورٹر) وزیرکوآپرٹیو مہر محمداسلم بھروانہ نے ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر جھنگ راؤ شکیل کی وفات پر اظہارتعزیت کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اوراللہ تعالیٰ پسماندگان کو صبر جمیل عطا کرے۔

صوبائی وزیرنے مزید کہا کہ بطور ڈی آئی او جھنگ، راؤ شکیل نے ہمیشہ اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے نبھائیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -